auliaghauseazam11 - Yaume Gause Azam Radi Allahu Anhu -جشن غوث اعظم مبارک ہو

السلام Ùˆ علیکم ورØ+Ù…Ûƒ اللہ وبرکاتہ

عاشقان غوث اعظم کو عرس غوث الاعظم بہت بہت مبارک ہو

سرکار غوث اعظم نظر کرم خدارا
میرا خالی کاسہ بھردو میں فقیر ہوں تمھارا

میراں بنے ہیں دولہا Ù…Ø+فل سجی ہوئی ہے
سب اولیاء باراتی کیا خوب ہے نظارا

یہ ادائے دستگیری کوئی میرے دل سے پوچھے
وہیں آگئے مدد کو میں نے جب جہاں پکارا

.